Posts

Showing posts with the label knowledge

Misunderstanding غلط فہمی

Image
 Misunderstanding غلط فہمی "Misunderstanding is thinking about the result of story without reading the book" کسی بھی کتاب کو کھولے اور پڑھے بغیر ان کی کہانی کا نتیجہ  سوچ لینا غلط فہمی ہے Results of Misunderstanding نتائج  غلط فہمی کے  1. Misunderstanding spoils relations silently غلط فہمی یا بد گمانی رشتوں کو تباہ کردیتی ہے ۔ 2. It is destructive یہ زیادہ تر تباہ کن ہے  کسی بھی سماجی تعلقات Solutions حل  1. Don't judge by title of the book کسی کے ظاہر کو دیکھ کر اس کی شخصیت کا اندازہ نہ لگائیں۔ 2. Arrange meeting to related person اس شخص سے ملاقات یا ملاقاتیں کریں  3. Make some experience before final judgement ممکن ہو تو کچھ لین دین کر لیں ۔
 Taraqi tb ho gi jb.... ترقی تب ہو گی جب۔۔ We will develop when we will identify the problems and we will identify the problems when we will decide to solve the problems.

علم کیا ہے ؟

Image
علم کیا ہے؟                        یہ کائنات کب سے ہے ؟ کیسے وجود میں آئی ؟ کیوں وجود میں آئی ؟ کیا اس کائنات کو کسی نے بنا یا ہے ؟یا یہ کائنات خود ایک خود کار چیز ہے جو اپنے آپ میں تسلسل بر قرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان سوالات کے علاوہ اور بہت سے سوالات ہے ہیں جو انسان کی کافی توجہ لے جاتے ہیں۔ انسان انکی کوشش میں لگا رہتا ہے مگر  ان سوالات کے جوابات ڈھونڈنے اور نتائج اخذ کرنے کا ہر کسی کا اپنا ایک انداز ہے کچھ کا انداز سائنسی طرز کا ہے کچھ کا مذہبی طرز کا ہے کچھ  لوگ اس کو  ایک رومانوی انداز میں دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ بہرا حال ان سوالات سے فرار ممکن نہیں کیونکہ کوئی انسان ہو اس کی فطرت میں فکر کا مادہ موجود ہو تا ہے ۔ فکر ایک کائنات کی علامتوں میں ربط تلاش کرنے کا عمل ہے۔ مثال کا طور پر کچھ حقائق ہیں جو انسانی دماغ میں نام یا آواز یا کسی علامت کی صورت میں رہتے ہیں اور انسان ان میں ربط ڈھونڈنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ جیسا کہ پتہ ، تنہ ،  جڑ ، شاخیں، روشنی ، پانی اور نشو و نما وغیرہ۔ یہ کچھ حقائق ک...